Samar Hanif

Search
Close this search box.

Allahumma habib ilaina iman – Arabic Dua

اَللّٰھُمَّ حَبِّبْ اِلَیْنَا الْاِیْمَانَ وَ زَیِّنْہُ فِیْ قُلُوْبِنَا وَ کَرِّہْ اِلَیْنَا الْکُفْرَ وَالْفُسُوْقَ وَالْعِصْیَانَ وَ اجْعَلْنَا مِنَ الرَّاشِدِیْنَ

ترجمہ : اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ ہمارے لئے ایمان کو محبوب بنادیجیے  اوراسے مزین کردیجئے ہمارے قلوب میں اور ہمارے لئے کفر اور بدکاری اور نافرمانی کو ناپسند یدہ بنا دیجئے اور ہمیں راشدین  میں شامل کر لیجیئے۔

Translation: O Allah, make faith dear to us and adorn it in our hearts, and make disbelief, wickedness, and disobedience abhorrent to us, and make us among the righteous.

اَللّٰهُمَّ مُصَرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قُلُوْبَنَا عَلٰی طَاعَتِكَ یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلٰی دِیْنِكَ

ترجمہ: اے اللّہ اے دلوں کو پھیرنے والے، ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت پر پھیر دے. اے دلوں کو الٹ پلٹ کرنے والے، میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم کر دے۔

Translation: Oh Allah, turner of hearts, turn our hearts to your obedience, O turner of hearts, make my heart firm on Your Deen

Open chat
1
I'm here.
Asslam o Alikum! I'm Samar.
I'm here on WhatsApp.