Samar Hanif

Search
Close this search box.

Dua e Hajat from Hadith + Salatul Hajat

What is Salat ul Hajat?

Salat ul Hajat is a special prayer offered for the fulfillment of a particular need or desire.

How to Perform?

Prophet ﷺ said: ‘Whoever has some need from Allah or from any of His creation, he should do Wudu and pray two Rak’ah, then say the below dua and then ask your desire:

حدیث کا ترجمہ:  رسول اللہﷺ نے فرمایا: جسے اللہ سے یا اس کی مخلوق میں سے کسی سے کوئی ضرورت ہو تو وہ وضو کر کے دو رکعت نماز پڑھے، اس کے بعد یہ دعا پڑھے:( پھر اس کے بعد دنیا و آخرت کا جو بھی مقصد مطلوب ہو اس کا سوال کرے)

Dua e Hajat

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ ، سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ ، الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مُوجِبَاتِ رَحْمَتِكَ وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِكَ ، وَالْغَنِيمَةَ مِنْ كُلِّ بِرٍّ وَالسَّلَامَةَ مِنْ كُلِّ إِثْمٍ ، أَسْأَلُكَ أَلَّا تَدَعَ لِي ذَنْبًا إِلَّا غَفَرْتَهُ ، وَلَا هَمًّا إِلَّا فَرَّجْتَهُ ، وَلَا حَاجَةً هِيَ لَكَ رِضًا إِلَّا قَضَيْتَهَا لِي۔

ابن ماجہ:1384

ترجمہ : کوئی معبود نہیں سوائے اللہ کے جو حلیم وکریم ہے، پاک ہے اللہ کہ جو عرشِ عظیم کا مالک ہے، تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہے، جو سارے جہان کا رب ہے، اے اللہ! میں تجھ سے ان چیزوں کا سوال کرتا ہوں جو تیری رحمت کا سبب ہوں، اور تیری مغفرت کو لازم کریں، اور تجھ سے ہر نیکی کے پانے اور ہر گناہ سے سلامتی کا سوال کرتا ہوں، اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ میرے تمام گناہوں کو معاف کردے، اور تمام غموں کو دور کر دے، اور کوئی بھی حاجت جس میں تیری رضا ہو اس کو میرے لیے پوری کر دے۔

Translation: No one has the right to be worshipped except Allah, the Forbearing, the Most Generous. All glory is to Allah, the Lord of the Mighty Throne. Praise is to Allah, the Lord of the worlds. O Allah, I ask You for the means of Your mercy and forgiveness, the benefit of every good deed and safety from all sins. I ask You not to leave any sin of mine but You forgive it, or any distress but You relieve it, or any need that is pleasing to You but You meet it.

Sunan Ibn Majah 1384

Wazifa for Hajat

I have also heard it from some Islamic academics to read this Wazifa after the two Rakats of Salatul Hajah after Isha salah in privacy daily.

يَا بَدِيْعَ الْعَجَائِبِ بِالْخَيْرِ يَابَدِيْعُ

ترجمہ : بدیع اس کو کہتے ہیں جو اس طرز پہ چیزوں کا بنانے والا ہو جن کی مثل یا نمونہ پہلے موجود نہ ہو۔ اسلیے اس کا ترجمہ یوں ہوگا: اے نئی طرز پرمعجزے کرنے والے، خیر کے ساتھ، اے نئی طرز پر بنانے والے

Translation: O Creator of wonders with goodness, O Creator

Recide this 101 times with durood 11-11 times before and after (Fatawa Mahmudia: 20: 89, 90, pub. Idarah Siddiq Dhabel)

Open chat
1
I'm here.
Asslam o Alikum! I'm Samar.
I'm here on WhatsApp.