فعل مضارع- Fail Muzare

جس طرح انگریزی میں پاسٹ، پریزنٹ، اور فیوچر ٹینسTense ہوتے ہیں اسی طرح عربی میں Past یعنی ماضی اور مضارع صرف دو ہی ٹینس ہوتے ہیں۔ فعل مضارع کا مطلب: فعل مضارع کا مطلب زمانہ حال یعنی  Present Tense یا مستقبل Future دونوں  میں سے کوئی بھی ہو سکتا ہے۔ مثلا   ۔۔۔ یَفْعَلُ   کا مطلب  …

فعل مضارع- Fail Muzare Read More »