جس طرح انگریزی میں پاسٹ، پریزنٹ، اور فیوچر ٹینسTense ہوتے ہیں اسی طرح عربی میں Past یعنی ماضی اور مضارع صرف دو ہی ٹینس ہوتے ہیں۔
فعل مضارع کا مطلب:
فعل مضارع کا مطلب زمانہ حال یعنی Present Tense یا مستقبل Future دونوں میں سے کوئی بھی ہو سکتا ہے۔ مثلا ۔۔۔ یَفْعَلُ کا مطلب ” وہ کرتا ہے” یا ” وہ کرے گا” دونوں میں سے کوئی بھی لیا جا سکتا ہے۔ جو مطلب فقرے کی مناسبت سے فِٹ بیٹھے گا وہ مطلب ہم لیں گے۔ اگر آپ اُوپر دی ہوئی Video دیکھ لیں تو آپ کو خوب واضع ہو جائے گا کہ کس طرح عربی کے لفظ میں تبدیلی کی جاتے ہے مختلف فعل مضارع کے معنی حاصل کرنے کے لیے۔Video میں آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ صرف 4 حروف ہی شروع میں تبدیل ہو رہے ہیں : جو کہ یہ ہیں: ” ی، ت، ا، ن” ان حروف کو ” حروفِ اتین” اور علامت ِ مضارع بھی کہتے ہیں۔ اِ س Video کو روزانہ دو سے تین بار اگر آپ سنیں گے تو عربی کی یہ گردان خود بخود آپ کو یاد ہو جائے گی۔ اور یہ ہے بھی بہت اہم عربی سمجھنے کے لیے۔
Explanation in English
You already know the three Tenses in English i.e. Past, Present, and Future. Just like that in Arabic, there are only two Tenses. i.e. Past and Muzare
In Arabic, Fail Muzare is used in place of both Present and Future Tense. For example, یَفْعَلُ could mean “he does it”, “he is doing it”, or “he will do it”. Now which meaning will you consider? That depends entirely on the sentence in which the verb is used. Please watch the above video to understand how the meanings change with different Muzare verbs.