رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّیّٰتِنَا قُرَّةَ اَعْیُنٍ وَّ اجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا
الفرقان: 74
ترجمہ : اے ہمارے رب ہماری شریک حیات اور اولاد سے ہمیں آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما۔ اور ہمیں متقی لوگوں کا امام بنا دے۔
Translation: Our Lord! Bless us with (pious) spouses and offspring who will be the joy of our eyes, and make us models for the righteous.