Samar Hanif

Search
Close this search box.

Rabbi inni lima anzalta- Arabic Dua

رَبِّ اِنِّیْ لِمَاۤ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیْرٍ فَقِیْرٌ

القصص:24

ترجمہ : اے میرے رب جو بھی بھلائی تو میرے اوپر نازل کرے میں اس کی سخت ضرورت میں ہوں۔

موسیٰؑ جب مِصر سے مَدین آئے تو کوئی انکا جاننے والا نہیں تھا اورانکے پاس کوئی مال اور آسرا نہیں تھا۔ بلکل خالی ہاتھ تھے تو انہوں نے یہ دعا کی۔ اس دعا کا نتیجہ تھا کہ اللہ نے انکی رہائش کا بندوبست کیا، انکا نکاح بھی کر وایا اور انکے روزگار کا بھی بندوبست فرما دیا۔ اس لیے رزق اور نکاح کے لیے یہ دعا بہت پاور فُل سمجھی جاتی ہے۔

Translation: O My Lord! I am in (desperate) need of whatever good You may have in store for me.

Suah Qasas: 24

Moosa A.S ko es dua ki barkat see Rizq bhi mila aur Nikah bhi ho gya. Bhoht powerful Dua hai ye.

Rabbi inni lima anzalta ilayya min khairin faqir dua
Open chat
1
I'm here.
Asslam o Alikum! I'm Samar.
I'm here on WhatsApp.