اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَاهْدِنِي وَارْزُقْنِي
ابو داؤد: 850
ترجمہ : اے اللہ مجھے معاف فرما دیجیئے اور مجھ پر رحم کیجئے اور عافیت عطا کیجئے اور مجھے ہدایت دیجئے اور مجھے (خوب) رزق دیجئے۔
رسول اللہ ﷺ یہ دعا نماز میں دونوں سجدوں کے درمیان پڑھا کرتے تھے۔
Translation: O Allah, forgive me, have mercy on me, grant me well-being, guide me, and provide for me۔
Sunan Abi Dawud: 850