اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي، وَوَسِّعْ لِي فِي دَارِي، وَبَارِكْ لِي فِي رِزْقِي
ترجمہ : اے اللہ میرے گناہ معاف فرما دیجیئے اور میرے گھر میں وسعت دیجیئے اور میرے رزق میں برکت دیجیئے۔
احادیث میں آتا ہے رسول اللہ ﷺ یہ دعا وضو کے وقت پڑھا کرتے تھے۔ رزق میں برکت اور اضافے کے لیے یہ دعا بہترین ہے۔
Translation: O Allah, forgive my sins, and give me abundance (and blessing) in my home, and grant me abundance in my livelihood.
This Dua is very powerful for increasing your wealth.