قرآن کہتا ہے اس دن انسان پچھتائے گا اور کہے گا۔
” کاش میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا”۔الفرقان 29
لوگ کہیں کے کاش میں نے۔ کہیں گے کاش میں نے فلاں کو انسٹاگرام پر فالو نہ کیا ہوتا۔ کاش میں نے فلاں چینل کو سبسکرائب نہ کیا ہوتا۔ اس لیے آپ و چاہیئے ایسے دوست بناؤ جو آپ کو اللہ کے قریب کریں نہ کہ وہ آپ کو ایسی چیزوں پر ابھار رہے ہوں جس سے آپ کا ایمان ہی جاتا رہے۔
The Quran says on the day of judgement people will regret and say:
” O, I wish I had not made so-and-so my friend.” (Al-Furqan 29)
And people with bad digital friends will say: “I wish I had not followed so-and-so on Instagram. I wish I had not subscribed to such-and-such channel.” Because fake friends are a continuous source of sins. Therefore, you should choose friends who bring you closer to Allah, rather than those who encourage you towards things that lead you away from your faith.
Regards,
Samar.