Videos

See all the full scale Youtube videos under this tag.

Allahummaghfirli Zambi Wawasili – Arabic Dua

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي، وَوَسِّعْ لِي فِي دَارِي، وَبَارِكْ لِي فِي رِزْقِي ترجمہ : اے اللہ میرے گناہ معاف فرما دیجیئے اور میرے گھر میں وسعت دیجیئے اور میرے رزق میں برکت دیجیئے۔ احادیث میں آتا ہے رسول اللہ ﷺ یہ دعا وضو کے وقت پڑھا کرتے تھے۔ رزق میں برکت اور اضافے کے لیے […]

Allahummaghfirli Zambi Wawasili – Arabic Dua Read More »

Allahummaghfirli Warhamni Wahdini Warzuqni – Arabic Dua

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَاهْدِنِي وَارْزُقْنِي ابو داؤد: 850 ترجمہ : اے اللہ مجھے معاف فرما دیجیئے اور مجھ پر رحم کیجئے اور عافیت عطا کیجئے اور مجھے ہدایت دیجئے اور مجھے (خوب) رزق دیجئے۔ رسول اللہ ﷺ یہ دعا نماز میں دونوں سجدوں کے درمیان پڑھا کرتے تھے۔ Translation: O Allah, forgive me,

Allahummaghfirli Warhamni Wahdini Warzuqni – Arabic Dua Read More »

Allahumma habib ilaina iman – Arabic Dua

اَللّٰھُمَّ حَبِّبْ اِلَیْنَا الْاِیْمَانَ وَ زَیِّنْہُ فِیْ قُلُوْبِنَا وَ کَرِّہْ اِلَیْنَا الْکُفْرَ وَالْفُسُوْقَ وَالْعِصْیَانَ وَ اجْعَلْنَا مِنَ الرَّاشِدِیْنَ ترجمہ : اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ ہمارے لئے ایمان کو محبوب بنادیجیے  اوراسے مزین کردیجئے ہمارے قلوب میں اور ہمارے لئے کفر اور بدکاری اور نافرمانی کو ناپسند یدہ بنا دیجئے اور ہمیں راشدین  میں شامل کر لیجیئے۔ Translation:

Allahumma habib ilaina iman – Arabic Dua Read More »

Rabbana Hablana Min Azwajina – Arabic Dua

رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّیّٰتِنَا قُرَّةَ اَعْیُنٍ وَّ اجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا الفرقان: 74 ترجمہ : اے ہمارے رب ہماری شریک حیات اور اولاد سے ہمیں آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما۔ اور ہمیں متقی لوگوں کا امام بنا دے۔ Translation: Our Lord! Bless us with (pious) spouses and offspring who will be the joy

Rabbana Hablana Min Azwajina – Arabic Dua Read More »