Rabbi inni lima anzalta- Arabic Dua
رَبِّ اِنِّیْ لِمَاۤ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیْرٍ فَقِیْرٌ القصص:24 ترجمہ : اے میرے رب جو بھی بھلائی تو میرے اوپر نازل کرے میں اس کی سخت ضرورت میں ہوں۔ موسیٰؑ جب مِصر سے مَدین آئے تو کوئی انکا جاننے والا نہیں تھا اورانکے پاس کوئی مال اور آسرا نہیں تھا۔ بلکل خالی ہاتھ تھے تو […]
Rabbi inni lima anzalta- Arabic Dua Read More »